0

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس پر فاٸرنگ کرنے والے ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، حسن سردار

کراچی: پولیس اور ڈاکٸوں کے درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ اللّہ والا ٹاٶن کے قریب پیش آیا، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزم کا ساتھی پولیس پر فاٸرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا، پولیس

کراچی: گرفتار ڈاکٸو سے اسلحہ ایک پسٹل اور چھیننے ہوٸے دو موباٸل فون برآمد، حسن سردار

کراچی: گرفتار زخمی ملزم کی شناخت لال ڈنو ولد میر کے نام سے ہوٸی، پولیس

کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کیلٸے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ایس ایس پی

کراچی: گرفتار ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار

*ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں