0

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

۔
*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب علی مردان کھوسو صاحب کی ہدایات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ/ناکابندی اور سنیپ چیکنگ۔

تھرپارکر پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ۔

ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں غیر رجسٹرڈ کالے شیشے والی اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں و موٹر سائیکلز کے خلاف کاروائی اور متعدد گاڑیوں و موٹرسائکلز کے فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے اتارے گئے اور چالان کی گئی۔

سنیپ چیکنگ کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

*ترجمان تھرپارکر پولیس

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں