*کورنگی
کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاررواٸی،
کراچی: 50 لاکھ روپے سے زاٸد مالیت کا اسمگل شدہ گٹکا ماوا تمباکو برآمد کرلیا گیا،
کراچی: مضر صحت رتن، سٹی، آر ایم ڈی، جے ایم گٹکا تمباکو اور دیگر تمباکو برآمد کی،
کراچی: گرفتار ملزمان کو سعودآباد ٹنکی کے قریب کاررواٸی کرکے گرفتار کیا گیا،
کراچی: گرفتار ملزم محمد ساجد ولد شاہد حسین 5 سال سے کراچی بھر میں گٹکے کی سپلاٸی دے رہا تھا،
کراچی: گرفتار ملزم غیر قانونی طریقے سے غیر ملکی سیگریٹ اور انڈین گٹکا کا بھی بڑا ڈیلر رہا ہے،
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،
*ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی*