0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پیر محمد افضل ہاشمی جماعت اسلامی شعبہ علماءو مشائخ کے ضلعی صدر نامزدہو گئے

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پیر محمد افضل ہاشمی جماعت اسلامی شعبہ علماءو مشائخ کے ضلعی صدر نامزدہو گئے
یہ ذمہ داری کسی اعزاز سے کم نہیں ہیں امید ہے کہ ،اعتماد پر پورا اتریں گے ڈاکٹر عارف رضا ملک نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی صدر جماعت اسلامی بہاولنگر ولید ناصر چوہدری۔پروفیسر خالد سعید ریحان۔عرفان اللہ۔عرفان افضل سمیت دیگر نے کہا کہ جماعت اسلامی کے شعبہ علماءو مشائخ کی صدارت کسی اعزازسے کم نہیں ہوتی زمہ داران کوہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کہ اس ذمہ داری پر بھرپور اعتماد ظاہر کرے ان خیالات کا اظہار جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع وہاڑی کی طرف شعبہ علماءمشائخ کی ضلعی صدارت کی ذمہ داری پیر محمد افضل ہاشمی کو دے دی گئی ۔ اس موقع پر بہاولنگر سے جماعت اسلامی کے ولید ناصر چوہدری۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔عرفان اللہ عرفان افضل۔پروفیسر خالد سعید ریحان۔عابد سرور۔ساجد ندیم ملک حافظ آصف شہزاد نے پیر افضل ہاشمی کو مبارکباد دی ہے اور اظہار مسرت کیا ہے انھوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اس وقت حقیقی جمہوری انداز میں عوامی نمائندگی کا حق ادا کر رہی ہے اور ہم جماعت اسلامی کے اس مشن کی کامیابی کے لیے بھرپور کردار دا کریں گے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں