0

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے اہم نکات ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے اہم نکات

ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئینی ترمیم کے بغیر اپیل کا حق کیسے دیا جاسکتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور ہے، عدالت کو اپنے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی،جسٹس منیب اختر

فل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کہاں جائے گی؟ جسٹس عائشہ ملک

عدلیہ کو اندر سے مضبوط ہونا چاہیے، صرف چیف جسٹس کے پاس بینچزکی تشکیل کا اختیار ہونا توغلط ہے، جسٹس اطہر من اللہ

باہر کے ممالک میں بیلٹ سے بینچ بنتے ہیں، وہاں چیف کے پاس بینچ تشکیل دینے کے اختیارکا تصورتک نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

ایکٹ بننے سے پہلے اس کو معطل کردیا گیا، ہم تسلیم تو کر رہے تھے کہ یہ ایکٹ بن رہا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

اگر کمیٹی میں 3 میں سے 2 سمجھتے ہیں نوٹس ہونا چاہیے تو انصاف کے تمام تقاضے پورے ہوں گے؟ جسٹس مظاہر علی نقوی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں