0

‏سپریم کورٹ۔۔۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ یہ رولز بنانے کا اختیار کس کا ہے جسٹس اعجاز الحسن بنچ میں ہمارے رائے مختلف ہوسکتی ہے وہ ہم فیصلون میں لکھ دیں گے چیف جسٹس

‏سپریم کورٹ۔۔۔
بنیادی سوال یہ ہے کہ یہ رولز بنانے کا اختیار کس کا ہے جسٹس اعجاز الحسن
بنچ میں ہمارے رائے مختلف ہوسکتی ہے وہ ہم فیصلون میں لکھ دیں گے چیف جسٹس

یہ مناسب نہیں کہ سوالات کی صورت میں ہم اپنی رائے اپ کو دیں چیف جسٹس
اپ کہتے ہیں دلائل دیں جب دلائل دہتا ہوں اپ ٹوک دیتے ہیں امتیاز صدیقی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں