سپریم کورٹ میں فل بنچ لائیوکیس سننے کافائدہ یہ ھواکہ عوام پرپہلی بار یہ انکشاف ھواھے کہ اس وقت سپریم کورٹ میں 15ججز ھیں جنکے لئے 15وی آئی پی قسم کی لگژری کرسیاں ھیں اورھرکرسی کے پیچھے ایک ملازم جسکی تنخواماہانہ 50 ھزارسے اوپرھے ان 15 ملازمین کاکام صرف یہ ھے کہ یہ ججزکی کرسیوں کوانکے تشریفوں کیمطابق آگے پیچھے کرتے رھتے ھیں۔اب ان ججزکے باقی اخراجات کااپ خودتصورکرلے کہ یہ لوگ اس ملک اورقوم کوکسطرح نوچ نوچ کرکھارھے ھیں۔
