ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)
گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ
گریجویٹ کالج ہارون آباد میں “جمہوریت کی مضبوطی” ایک شراکتی اور جامع (جمہوری) معاشرہ تشکیل دینے میں طلباء کے کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد چوہدری زاہد منیر ایڈووکیٹ, ملک انور علوی, محمد اصغر چیمہ سنئیر رہنما، پروفیسر (ریٹائرڈ) شاہد رشید صاحب کا اساتذہ، شرکاء اور طلبہ سے خطاب جان ساقی، مظہر رشید، چوہدری عقیل اختر، آصف شریف،ملک نوید چوہان سنئیر صحافی شرجیل حاشر ،سعود فاروق ،شیخ راشد سعدی زاہد حسین انجم ۔نوید شاہ نے خصوصی شرکت کی
