0

شورکوٹ(شہباز تھراج تحصیل رپوٹر)نواحی علاقہ ڈب کلاں میں مجلس کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان ہلاک۔تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ڈب کلاں خاندان کے درمیان قتل اور لڑائی جھگڑے کے معاملات چل رہے تھے

شورکوٹ(شہباز تھراج تحصیل رپوٹر)نواحی علاقہ ڈب کلاں میں مجلس کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان ہلاک۔تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ڈب کلاں خاندان کے درمیان قتل اور لڑائی جھگڑے کے معاملات چل رہے تھے۔ آج وہاں مجلس عزا منعقد تھی تین افراد نے مجلس میں آکر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں چناب کالج کے پروفیسر منور ڈب ہلاک ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ، ایس ایچ اور سٹی علی اکبر کھوکھر بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔لاش کو ضروری کاروائی کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں