*سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پولیو ویکسی نیشن کارڈ کی شرط عائد کرنے کی تردید کردی*
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پولیو ویکسی نیشن کارڈ کی شرط عائد کرنے کی تردید کردی۔
اعلامیے کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پولیو ویکسی نینش کارڈ کی کوئی شرط عائد نہیں کی لہٰذا عوام پولیو کارڈ حاصل کرنےکیلئے کسی بھی آن لائن پیشکش پر توجہ نہ دیں