کوئٹہ فائرنگ/اپڈیٹ
کوئٹہ:فائرنگ واقعہ میں جاں بحق نوابزادہ ہارون رئیسانی سرکاری ڈیوٹی پر تھے، ڈی جی فوڈ نعیم بازئی
کوئٹہ: نوابزادہ ہارون رئیسانی بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات تھے، ڈی جی فوڈ نعیم بازئی
کوئٹہ: نوابزادہ ہارون رئیسانی کو سرکاری ڈیوٹی کے دوران قتل کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی نعیم بازئی
کوئٹہ: کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے نوابزادہ ہارون رئیسانی کو روکا گیا، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی
کوئٹہ: کار سرکار میں مداخلت پر کی وجہ سے تلخ کلامی ہوئی، ڈی جی فوڈ نعیم بازئی
کوئٹہ: ہارون رئیسانی کے ساتھ ایک سرکاری محافظ بھی تھا، ڈی جی فوڈ نعیم بازئی
کوئٹہ: فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور لیویز اہلکار کو سرکاری ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا، ڈائریکٹر جنرل فوڈ نعیم بازئی