0

موت کے سامنے کھڑے ہونا اور حق کی خاطر للکارتے ہوئے اس کا سامنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے

موت کے سامنے کھڑے ہونا اور حق کی خاطر للکارتے ہوئے اس کا سامنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اور جب دشمن تعداد میں ہزاروں گنا زیادہ ہو تو عام فرد تو کیا خاص بھی ڈر جاتے ہیں لیکن جن کو رب کی ذات پر توکل ہو وہ تھوڑے ہوکر بھی مقابلے کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں حضرتِ امامِ حسینؓ نے بھی موت کی آہٹ کے باوجود حق اور سچ کا علم تھامے رکھا کیونکہ وہ جانتے تھے اللّٰہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر وہ فخر سے بتا سکیں گے کہ یہ وہی عَلم ہے جو بدر اور اُحد کے میدان میں تھاما گیا تھا اور آج بھی اس کی عزت اور شان پر کٹ مرنے والے موجود ہیں ۔ حقیقت میں نواسہ رسولؐ جانتے تھے کہ عَلم کے لیے نعرہ لگانے والا نہیں بلکہ اس کی خاطر جان دینے والا حقیقی مومن ہے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں