سینیٹر فوزیہ ارشد کا آج پارلیمنٹ میں خواجہ آصف کی پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور نازیبا الفاظ پر ردعمل .
خواجہ آصف نے آج پارلیمنٹ میں ہمارے اوپر ہاتھ اٹھا اٹھا کر نازیبا الفاظ استعمال کئے ، ہمیں کوڑا کرکٹ سے تشبیه دی ، خواجہ آصف کو اپنی عمر کا بھی لحاظ نہیں ، ان کو خواتین کا کوئی احترام نہیں جس شخص کا اپنے غصّے پر قابو نہیں ھوتا وہ کم تر اور کمزور انسان ھوتا ھے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواتین کا بےحد احترام کرتے تھے اور اپنی بیٹیوں کے احترام میں کھڑے ھو جاتے تھے ، آپ جو کہتے ھو کوئی شرم ھوتی ھے ، کوئی حیا ھوتی ھے ، وہ بات آپ پر فٹ آتی ھے …!
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ