0

او میرے من موشے تو با کل بھول رہا یے

او میرے من موشے
تو با کل بھول رہا یے
کون ہے تیرا غیر
کون تیرا اپنا ہے
سچا ہے تیرا یار
باقی سپنا ہے
دن رات تو چکی پیسے
پل پل تو جیون بیچے
آیا تھا دھن کمانے
تن کیوں رول رہا ہے

او میرے من موشے
تو بالکل بھول رہا ہے۔۔
او میرے من موشے
کون ہے تیرا غیر
کون تیرا اپنا ہے
سچا ہے تیرا یار
باقی سپنا ہے۔۔

یہ سجی سجائی گلیاں
یہ اونچے محل منارے
سب مٹی بن جاویں
انشاء نے سمجھایا
سب کچھ مایا ہے
ریشم کندن چندن
خاک پر سونا ہے
یہ سندر سا روپ
بھی اک دن کھونا یے

او میرے من موشے
تو باکل بھول رہا ہے
سچا ہے تیرا یار
باقی سپنا ہے
تو بالکل بھول رہا ہے
او میرے من موشے
کون ہے تیرا غیر
کون تیرا اپنا ہے

صائمہ عروج

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں