31

یہ بیل گاڑی 1878 کے دور کی ہے جو سکھر سے شکار پور تک چلائی جاتی تھی ، یہ اور ایسی کئی گاڑیوں کا مالک ایک انگریز تھا جو اس ٹرانسپورٹ کو چلاتا تھا …

یہ بیل گاڑی 1878 کے دور کی ہے
جو سکھر سے شکار پور تک چلائی جاتی تھی ،
یہ اور ایسی کئی گاڑیوں کا مالک ایک انگریز تھا
جو اس ٹرانسپورٹ کو چلاتا تھا …
رچرڈ برٹن جو کئی کتابوں کا مصنف بھی ہے ،
اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ میں نے کئی بار اس پر سفر کیا ہے ، یہ بہت ہی آرام دہ سفر ہوتا ہے ، پانچ پیسے میں
رات کو نو بجے سکھر سے چلنے والی یہ گاڑی صبح کو سات بجے شکار پور پہنچا دیتی تھی ،
اس وقت مالدار لوگ اسی گاڑی میں سفر کیا کرتے تھے اور اس میں خواتین کے پردے کا بھی انتظام موجود ہوتا تھا ۔
اپنے دور کی مرسڈیز ہے۔ پانچ پیسے کرایہ اتنا زیادہ تھا کہ غریب آدمی سفر کرنے کی ہمت ہی نہیں کرسکتا تھا۔
ایسی عیاشی کا تصور صرف امرا ہی کر سکتے تھے۔
👁️👀👀👁️

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں