*انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے ..*
*شارجہ میں پہلی بار گندم بوئ گئ اور فصل تیار ہے ..*
*ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت اور باغ اجاڑ کر سیمنٹ بجری اور سریے سے کنکریٹ کے ٹیلوں میں بدل دیے۔*
*بات تو صرف ترجیحات کی ہے۔۔*
*وہ گندم کھائیں گے۔*
*اور ۔*
*ہم دھکے کھائیں گے۔۔*