شورکوٹ وائس چیئرمین تحصیل پریس کلب شورکوٹ ڈاکٹر محمد ادریس کے بہنوئی جو کہ لاہور میں آج وفات پا گئے تھے تمام معزز ممبران تحصیل پریس کلب شورکوٹ ڈاکٹر صاحب کی اس دکھ کی گھڑی میں برابر کا شریک ہے سوگ میں کل بروز جمعہ دفتر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کی تمام سرگرمیاں معطل رھیں گی
