124

شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندہ بیوروچیف ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ صدر بار مہر سجاد حسین سیالوی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جنرل سیکرٹری بار چوہدری حافظ قیصرمحمودجٹ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے اعزاز میں میاں عامر جنجیانہ نے فش پارٹی دی

فش پارٹی میں صدربارمہرسجادحسین سیالوی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جنرل سیکرٹری بارچوہدری حافظ قیصرمحمودجٹ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سابق صدربار راشد علی چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ چوہدری محمدشریف ثاقب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ خان مصطفی خان لنگاہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ چوہدری عثمان ظہورسروہی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سیدظہیرالدین گیلانی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ عمرعلی کوڈھن ایڈووکیٹ نعمان کبیرپڑھیارایڈووکیٹ راناکلیم عاقل ایڈووکیٹ چوہدری کامران علی جٹ ایڈووکیٹ جوائینٹ سیکرٹریب بارمیاں وقاص حیدرکاٹھیہ ایڈووکیٹ کاشف علی چوہدری ایڈووکیٹ چوہدری وقاص سلیم ایڈووکیٹ چوہدری وقاص حیدرایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء بھی اس میں شریک ہوئے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں