152

زیر نظر تصویر ایک مسجد کے ہے جہاں پر صبح کا نماز با جماعت ہو رہا ہے

زیر نظر تصویر ایک مسجد کے ہے
جہاں پر صبح کا نماز با جماعت ہو رہا ہے
لیکن افسوس جماعت میں امام سمیت صرف تین بندے شریک ہیں۔۔۔😭

ساری ساری رات موبائیل اور فلمیں دیکھنے والو قیامت کی دن سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا
معاشرے کی نوجوانوں اپنے اپ پر رحم کھا کر نماز کو کبھی بھی مت چھوڑنا🙏

یا اللہ ہم سب کو نمازیں بنادے🤲

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں