63

ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی سندہ کلچرل ڈے پر میں عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں منظور احمد خشک . تفصیل کے مطابق ناٸب صدر سندہ مسلم لیگ ن منظور احمد خشک نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صدر

ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی

سندہ کلچرل ڈے پر میں عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں منظور احمد خشک . تفصیل کے مطابق ناٸب صدر سندہ مسلم لیگ ن منظور احمد خشک نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صدر بلاول سموں ، وفا اکرم عباسی ,عبدالعزیز شیخ ، راجہ قریشی اور میمبران سے بات کرتے ہوۓ کہا کے سندہ کلچرل ڈے ہمارا صد یوں سے منا یا جارہا ہے، ہمارا کلچرل ڈے منانے کا مقصد ہے آپس میں محبت اور و بھاٸی چارے کی فضا ٕ پیدا کرنا ہے ،اور لوگوں کو خوشیاں باٹنے کا ایک موقع فراہم کرنا ہے عیدیں مسلمانوں کی عظیم تہوار ہیں عیدوں کے بعد سندہ کلچر ڈے بہی ایک ایک بڑا تہوار ہے انہوں نے مزید کہا کے ہم سب سندھی اور محب وطن پاکستانی ہیں اور سندہ محبت کرنے والوں کی عظیم دھرتی ہے حب الاوطنی ہمارے ایمان کا حصہ ہے بغیر نسل رنگ ذات اور مذھب کے انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ثقافت ایکتا کا دن جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جاۓ گا، اور میں پوری دنیا میں رہنے والے سندھی بھاٸیوں کو سندھی کلچر ڈے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں .

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں