27

ہارون آباد سردیوں کے آغاز میں ریسکیو 1122 کی طرف سے عوام کے لیے خفاظتی آگاہی پیغام،راؤ شرافت علی*

ہارون آباد سردیوں کے آغاز میں ریسکیو 1122 کی طرف سے عوام کے لیے خفاظتی آگاہی پیغام،راؤ شرافت علی*

ہارون آبادسردیوں میں گیس کے متعلقہ آلات کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات بڑھ جاتے ہیں۔* *ڈی ای او 1122*

ہارون آباد۔زیادہ تر حادثات گیس لیکج کے باعث پیش آتے ہیں۔ *ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر**

ہارون آبادعوام سے اپیل ہے کہ اس طرح کے حادثات سے بچنے کے لیے گیس سے متعلقہ آلات کے استعمال میں احتیاط* *برتیں راؤ شرافت علی*

ہارون آباد رات کو سونے سے پہلے گیس سے متعلقہ آلات( ہیٹر، چولہے وغیرہ) لازمی بند کریں* ۔ *ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر*

ہارون آبادگھر میں گیس لیکج محسوس ہونے پر بجلی کا سوئچ اور آگ ہرگز نہ جلائیں۔ڈی ای او 1122*

ہارون آباد *گھر میں گیس لیکج محسوس ہونے پر تمام دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں اور تمام افراد گھر سے باہر چلے جائیں۔ ڈی ای او ریسکیو* *1122*

ہارون آباد *موٹر سائیکل سوار چادر کی بجائے ہیلمٹ ، دستانے ، جیکٹ کا استعمال کریں کیونکہ ویل میں چادر پھنسنے سے بہت واقعات ہوتے ہیں۔*

ہارون آباد*خدانخواستہ، اگر ایسا کوئی حادثہ پیش آئے تو فوری طور پر 1122 کو اطلاع دیں۔ انجنیئر راو شرافت علی*

ہارون آبادریسکیو 1122 کو بروقت اطلاع دینے سے ہی بروقت ریسپانس ممکن ہے فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت سکھیرا

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں