26

وہاڑی بیو رو چیف تھانہ دانیوال کے SHOانسپکٹر ناصر محمود کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،کاروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار پسٹل 30بوربرآمد مقدمہ درج،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گی SHOانسپکٹر چوہدری

وہاڑی بیو رو چیف تھانہ دانیوال کے SHOانسپکٹر ناصر محمود کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،کاروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار پسٹل 30بوربرآمد مقدمہ درج،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گی SHOانسپکٹر چوہدری ناصر محمود، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظفر بزدار کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ دانیوال انسپکٹر چوہدری ناصر محمود اور اے ایس آئی اعجاز نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملزم عامر ولد اللہ دتہ قوم ڈلماں سکنہ بھٹہ شادی خاں کو گرفتار کر کے ایک عدد پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جس پر علاقے کے لوگوں نے پولیس تھانہ دانیوال کی کاروائی کو سراہا اس موقع پر ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری ناصر محمود کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر جو ناجائز اسلحہ اور نمائش کرتے ہیں وہ باز آجائیں ورنہ سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں