19

نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے)وادی سون کے مختلف قصبات انگہ ،اوگالی ،کوٹلی ،اوچھالی ،کورڈھی،سودھی،کھوڑہ اور دیگر قصبات میں اشیائے روزمرہ سبزی و فروٹ ،دالیں،مرغی گوشت ،انڈے دوکاندار مقرر کردہ ریٹ لسٹ کو رد کرکے زائد قیمت پر فروخت

نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے)وادی سون کے مختلف قصبات انگہ ،اوگالی ،کوٹلی ،اوچھالی ،کورڈھی،سودھی،کھوڑہ اور دیگر قصبات میں اشیائے روزمرہ سبزی و فروٹ ،دالیں،مرغی گوشت ،انڈے دوکاندار مقرر کردہ ریٹ لسٹ کو رد کرکے زائد قیمت پر فروخت کررہے ہیں دوکانداروں کی من مانیاں عروج پر ہیں مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹ کو پھاڑ کر اہلکار کو دہمکیاں دی جاتی ہیں انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرسے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں