94

پاکستانی فارماسوٹیکل انڈسٹری کی جانب سے تمام ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا

پاکستانی فارماسوٹیکل انڈسٹری کی جانب سے تمام ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنا دی

کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی

حکومت کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ اسحاق ڈالر کریں گے

کمیٹی میں وزیر صحت قادر پٹیل، ایاز صادق اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیدار شامل

کمیٹی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے مطالبات کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گی

اعلی سطحی کمیٹی ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018 کا بھی ازسرنو جائزہ لے گی

یہ خبر شیئر کریں
کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں