160

ڈسٹرکٹ آفس ایجوکیشن (خواتین)خضدار آج مورخہ26 نومبر 2022 بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ آفیسر

*ڈسٹرکٹ آفس ایجوکیشن (خواتین)خضدار* *آج مورخہ26 نومبر 2022 بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(خواتین) خضدار محترمہ زاہدہ مصطفی صاحبہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(خواتین) وڈھ محترمہ صنم پروین صاحبہ نےدرج ذیل اسکولوں کا دورہ کیے۔*
⭕ *گونمنٹ گرلز پرٸمری اسکول بالینہ کھٹان* *خضدار*
⭕ *گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول موریجی خضدار*
⭕ *گورنمنٹ گرلز ھاٸی اسکول کھٹان خضدار۔*
*ڈی او ای صاحبہ نے طالبات اور معلمات کی حاضریاں، رواں سال کے کورس و سلیبس کی تکمیل کا جائزہ لیا۔*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں