35

شورکوٹ۔کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2022 اور 2023 کا آغاز ہو گیا جس کا افتتاح میاں حسنین طارق چیف ایگزیکٹو کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ غلام سرور کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب تحصیلدار شورکوٹ خالق داد ممتاز نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر کیا

شورکوٹ۔کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2022 اور 2023 کا آغاز ہو گیا جس کا افتتاح میاں حسنین طارق چیف ایگزیکٹو کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ غلام سرور کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب تحصیلدار شورکوٹ خالق داد ممتاز نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر کیا اس موقع پر جی ایم شوگر مل احمد خان وڑائچ ، جنرل منیجر کین عبد الرؤف ،ایڈمن خواجہ ابوذر ،ناصر خان ،علی اعجاز ،انوارالحق ایڈمن منیجر ،اقبال ہراج ،منظور الحسن سیال ،رائے ایاز اکبر نمائندہ جنگ و جیو نیوز شور کوٹ ،مہر عبد الشکور سپرا ،محمد آصف چوہان نے شرکت کی جنرل منیجر کین عبد الرؤف نے کہا کہ
زمیندار مل کے ساتھ تعاون کریں صاف گنا دیں اور حکومت کی جانب مقرر کردہ ریٹس پر ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا افتتاح کے موقع پر خصوصی دعا کروائی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں