18

ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد۔

ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد۔

یاد رہے کہ انوار ابراہیم ملائیشیا کے دسویں وزیراعظم ہوں گے۔

ملائشیا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انوار ابراھیم کو ملائشیا کا دسواں وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد ہوگئے ہیں، اور اب انوار ابراہیم ملائیشیا کے دسویں وزیراعظم ہوں گے۔عام انتخابات میں انوارابراہیم کی جماعت نے 83 نشستیں جیتی تھیں، جب کہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کی جماعت 73 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔دونوں بڑی سیاسی جماعتیں 112 نشستوں کی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں