13

خضدار ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(خواتین) خضدار محترمہ نائلہ رئیسانی نےخضدار میں ہونے والے مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات2022ء کے حوالے سے

آج مورخہ24 نومبر2022 ء کو ** ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین ) خضدار محترمہ ذاہدہ مصطفٰی
** ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(خواتین) خضدار محترمہ نائلہ رئیسانی نےخضدار میں ہونے والے مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات2022ء کے حوالے سے
⬅گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول بازگیر
کا دورہ کیا
دورے کے دوران نقل کی روک تھام ،طالبات کی حاضریاں،امتحانی عملے کی موجودگی اور امتحانات کے حوالے سے دی گئی سہولیات کا جائزہ لیا گیا جو تسلی بخش پائی گئیں۔
اس کے ساتھ ہی
⬅گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول خیرآباد
کا دورہ کیا گیا
جس میں طالبات اور معلمات کی حاضری چیک کی گٸ ۔ سالانہ امتحان کا طور طریقہ ۔ سولنامے چیک کیے گۓ ۔ نہم دہم کے کورس و سلیبس کی تکمیل کا جاٸزہ لیا گیا جو کہ اطمینان بخش تھا ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں