126

ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین) محترمہ زاہدہ مصطفی اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر

ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین) محترمہ زاہدہ مصطفی اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین) محترمہ فرحین شاہ نے مورخہ 23نومبر2022 کو مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات 2022کے حوالے سے
⬅️گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محمد خانی باغبانہ (combined centre)کا دورہ کیا ۔
اور سالانہ امتحانات 2022 کے سلسلے میں مندرجہ ذیل اسکولوں کا بھی دورہ کیا۔

⬅️ گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول نتھوانی باغبانہ
⬅️ گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کارازئ قمبرانی باغبانہ
⬅️گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول محمد خانی باغبانہ۔
⬅️ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول محمد خانی باغبانہ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں