13

آج مورخہ 24 نومبر بروز جمعرات کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن نال

آج مورخہ 24 نومبر بروز جمعرات کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن نال
عبدالوہاب محمد حسنی نے(BAEC) بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کے تحت جاری مڈل سٹینڈرڈ کے سالانہ امتحانات 2022 کے سلسلے میں تحصیل نال کے مختلف امتحانی سینٹرز کا دورہ کیا۔ جن میں
*1۔گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نال*
*2۔گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سریج گریشہ*
*3.گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کودہ عزیز آباد شامل تھے* انھوں نے اپنے وزٹ کے دوران امتحانی عملہ و سٹوڈنٹس کی حاضریاں اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ طلباء و طالبات کی حاضری کا تناسب اور امتحانی عمل مجموعی طور پر اطمینان بخش تھا۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں