13

شور کوٹ: (شہباز تھراج سے) شور کوٹ مزہبی مقامات کا تحفظ ہر مسلمان پر لازم ہے تحفظ حرمین شریفین ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے دنیا مختلف حیلے بہانوں سے ہمارے جذبہ ایمانی کو للکار رہی ہے تفصیلات کے مطابق دشمن یہ مت سوچے کہ امت مسلمہ سو رہی ہے پوری امت

شور کوٹ: (شہباز تھراج سے) شور کوٹ مزہبی مقامات کا تحفظ ہر مسلمان پر لازم ہے تحفظ حرمین شریفین ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے دنیا مختلف حیلے بہانوں سے ہمارے جذبہ ایمانی کو للکار رہی ہے تفصیلات کے مطابق دشمن یہ مت سوچے کہ امت مسلمہ سو رہی ہے پوری امت مسلمہ اپنے خون کا آخری قطرہ تک اس کے تحفظ پر قربان کر دے گی ان خیالات کا اظہار ایم پی اے میاں محمد آصف کاٹھیہ نے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ بزرگان دین کے درباروں اور مزہبی مقامات پر دنیا بھر میں ہونے والے حملے قابل مذمت ہیں اس لیے ہمیں آپس کے باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے متحد ہو کر اس دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا میاں آصف کاٹھیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی جانب سے اذان کا دیا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام حضرت آدم سے لیکر قیامت تک زندہ رہے گا اس کو ختم کرنے کا سوچنے والے خود ختم ہو جائے گے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں