104

*خضدار کا اعزاز* *خضدار سے تعلق رکھنے والی طالبہ جویریہ راشد کی جانب سے اعلیٰ علمی کارکردگی کا مظاہرہ

*خضدار کا اعزاز*

*خضدار سے تعلق رکھنے والی طالبہ جویریہ راشد کی جانب سے اعلیٰ علمی کارکردگی کا مظاہرہ ۔ انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی سے شعبہ فلسفہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈلسٹ کا حقدار قرار پائی ۔ علمی صلاحیتوں کا جوہر منوانے پرجھالاوان سمیت صوبہ بھر کے مختلف مکاتب فکر نے خضدار کی جویریہ راشدکو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کی ہیں*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں