14

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ بچیوں کے سکول پر قبضہ مافیا کا قبضہ سکول کی چادر اور چاردیواری کی پامالی بچیوں میں بڑھتا ہوا عدم تحفظ شورکوٹ کے نواحی علاقہ ککی کہنہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی دیوار توڑ کر قبضہ مافیا نے اپنا گیٹ لگا لیا جس کے باعث

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ بچیوں کے سکول پر قبضہ مافیا کا قبضہ سکول کی چادر اور چاردیواری کی پامالی بچیوں میں بڑھتا ہوا عدم تحفظ شورکوٹ کے نواحی علاقہ ککی کہنہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی دیوار توڑ کر قبضہ مافیا نے اپنا گیٹ لگا لیا جس کے باعث بچیوں اور ٹیچرز میں تشویش اورعدم تحفظ پایا جاتا ہے کم و بیش2300 بچیاں زیر تعلیم ہیں
قبضہ مافیا کے اس اقدام سك ناصرف بچیوں بلکہ انکے والدین میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے محکمہ تعلیم اور وزیراعلی پنجاب فلفور اسکا نوٹس لیں تاکہ بچیاں بغیر کسی خوف اور عدم تحفظ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں