28

*ڈگری کالج حب کی انتظامیہ نے کہی بچوں کو اس سال کہی محکمات میں اپلائی کرنے سے محروم رکھا اسٹوڈنٹس کا اوریج ہونے کا خدشہ طلبہ اپنے مستقبل کے لیے پریشان

*ڈگری کالج حب کی انتظامیہ نے کہی بچوں کو اس سال کہی محکمات میں اپلائی کرنے سے محروم رکھا اسٹوڈنٹس کا اوریج ہونے کا خدشہ طلبہ اپنے مستقبل کے لیے پریشان*

*زرائع نے بتایا کہ ڈگری کالج حب کا پہلا بی ایس بیچ 2017 تا 2021 ابھی تک اپنی متعلقہ ڈگری کے منتظر*

*ڈگری کالج حب کے مختلف سبجیکٹ کے سال 2017 تا 2021 کے اسٹوڈنٹس کا اس سال مختلف سرکاری محکمہ جات میں اپلاۓ کرنا محض خواہش ہی رہی؟*

*زرائع نے مزید بتایا کہ طلباء کو اس سال بھی ڈگری نہ مل سکی جسکی وجہ سے پچاس زائد طلباء کا اس اوور ایج ہونے کا خطرہ جسکی تمام تر ذمہ دار ڈگری کالج حب انتظامیہ ہوگی *

ڈگری کالج حب کی اس مبینہ نااہلی اور طلباء کے قیمتی مستقبل سے کھلواڑ کرنے کے بارے میں طلباء کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں