*خضدار*
*مین آر سی ڈی روڈ پر ٹرک بے قابو ہوکر وٹز گاڈی میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زاہد حسین ولد علی حیدر جاموٹ اور محمد اقبال ولد پیرجان سکنہ کھنڈ زخمی ہوۓ*
*لیویز لائن آفیسر نوراحمد زہری زخمیوں کو سول ہسپتال خضدار پہنچا دیا*
*اسسٹنٹ کمشنر خضدار میر محمد جان جمالدینی بھی سول ہسپتال پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری ٹریٹمنٹ کروایا گیا*
*ڈاکٹر معشوق علی نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار کو بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ زخمیوں کو فوری ٹریٹمنٹ کیا گیا اور ایکسرے کیا جارہا ہیں تاہم خطرے سے دونوں باہر ہیں*
*اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی کے ہدایات کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز کی موجودگی لازمی ہیں اور ایمرجنسی صورتحال میں اسی طرح فوری ٹریٹمنٹ کیا جاۓ تاکہ عوام مطمئن ہوسکیں کہ ڈاکٹرز اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں*
*اس موقع پر اے ایس آئی محمد ابراھیم لیویز لائن آفیسر نوراحمد زہری بھی موجود تھے*
