116

ابھرتی ہوئی اداکارہ سونم چوہدری شہرت کی بلندیوں پر دھواں دھار پرفارمنس شائقین کے دل موہ لئے

ابھرتی ہوئی اداکارہ سونم چوہدری شہرت کی بلندیوں پر دھواں دھار پرفارمنس شائقین کے دل موہ لئے
[ فیصل أباد تیزی سے ابھرتی ہوئی اداکارہ سونم چوہدری اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اداکارہ سونم چوہدری ایک دفعہ پھر سبینہ تھیٹر میں ڈرامہ نہ کر چھیڑا چھیڑی میں اپنی پرفامنس کے جلوے بکھیر رہی ہیں اس پرفارمنس سے شائقین کے دل موہ لئے ہیں سونم چوہدری کا رقص دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد نے سبینہ تھیٹر کا رخ کر لیا دعا نیوز سے سونم چوہدری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی محنت پہ یقین رکھتی ہوں اپنے فینز کا پیار دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اپنے فینز کیلئے پرفارمنس کرتی ہوں جو میرے فینز کو پسند أئے أج میں جو کچھ ہوں یہ میری محنت کا پھل ہے میرے شائقین کا پیار ہی میرا اصل سرمایہ ہے کوشش ہوتی ہے کہ اپنے فینز کی توقعات پر پورا اتروں کوشش ہوتی ہے کہ ہر تھیٹر میں ایک منفرد انداز میں جلوہ گر ہو سکوں اور شائقین کی توقعات پر پورا اتر سکوں کیمرہ ٹیم کے ساتھ ناصر ناز فیصل أباد

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں