112

سرگودھا(بیورو رپورٹ) پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام رشوت اور کرپشن کی روک تھام کے موضوع پہ یک روزہ ڈرامہ پیسہ بولتا ہے پیش کیا گیا ا ڈرامے ملک کے معروف ڈرامہ اداکار خلد معین بٹ اور عرفان ہاشمی سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔ ا

سرگودھا(بیورو رپورٹ) پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام رشوت اور کرپشن کی روک تھام کے موضوع پہ یک روزہ ڈرامہ پیسہ بولتا ہے پیش کیا گیا ا ڈرامے ملک کے معروف ڈرامہ اداکار خلد معین بٹ اور عرفان ہاشمی سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پہ عرفان اکبر چودھری پرنسپل کمپرہینسو ماڈل ہائی اسکول سرگودھا نے بطورِ مہمان خصوصی ، ڈائریکٹر کونسل زاہد اقبال ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان خالق بھٹی اور شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ حاضرین نے فنکاروں کو داد دینے کے ساتھ ساتھ کونسل کی کاوش کو بھی سراہا۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں