52

*خبرشامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندہ محمدزاہدسروہی سے شورکوٹ ۔نواحی علاقہ موضع قائم بھروانہ کے رہائشی محمد عمران ولد غلام شبیر نے ڈی ایس پی شور کوٹ محمد انور خان کو درخواست گزاری کہ تقریبا ایک سال قبل

*خبرشامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندہ محمدزاہدسروہی سے شورکوٹ ۔نواحی علاقہ موضع قائم بھروانہ کے رہائشی محمد عمران ولد غلام شبیر نے ڈی ایس پی شور کوٹ محمد انور خان کو درخواست گزاری کہ تقریبا ایک سال قبل اس کا موٹر سائیکل نمبری 4389 kwk۔روڈ پرنس انجن نمبروچیسیز نمبر RP70579700 ماڈل 2015چوری ہو گیا تھا سائل کو شک تھا کہ موٹر سائیکل عبد الروف ،سعید’شعیب ،قاسم ،وحید ،ملازم حسین نے چوری کیا ہے جس پر وہ ملزمان متذکرہ کے گھر معہ گواہان گیا تو دیکھتا ہے کہ سرقہ شدہ موٹر سائیکل ملزمان کے پاس موجود ہے روبروگواہان سرقہ موٹرسائیکل واپسی کا تقاضا کیا جس پر ملزمان طیش میں آگئے اور دھمکیاں دیں کہ جو کرنا ہے کرلو قبل ازیں وقوعہ کی بابت تھانہ وریام میں درخواست گذاری گئی جوکہ ردی کا حصہ بنی اب دوبارہ درخواست دی گئی ہے متاثرین کااحکام بالا ایس ایچ او ڈی ایس پی ڈی پی او جھنگ سے جلد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نوٹس لینے کی اپیل*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں