49

لیاقت آباد سندھ گورمنٹ ہسپتال کے ساتھ مدنی میڈیکل اسٹور پر 33 روپے والا ٹیبلیٹ کا پتہ 100 روپے کا دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کے بلیک میں

لیاقت آباد سندھ گورمنٹ ہسپتال کے ساتھ مدنی میڈیکل اسٹور پر
33 روپے والا ٹیبلیٹ کا پتہ 100 روپے کا دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کے بلیک میں آرہی ہے جب کے ڈبے پر ریٹ 169 کا لکھا ہوا ہے جس کے حساب سے ایک پتے کی قیمت 33 روپے بنتی ہے اور یہ 100 روپے کا دے رہا ہے اس ویڈیو کو اتنا وائرل کرے کے قانونی قانون نافظ کرنے والے ادارے اس میڈیکل والے کے خلاف کاروائی کرے خاموش رہنے کا کام نہیں ہے کیوں کے یی میڈیکل والے غریبوں کا خون چوس رہے ہیں بلیک بلیک کا بول کر

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں