64

جھنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہر اندھیرے میں ڈوب گیا بچے بڑے پریشان

جھنگ
جھنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہر اندھیرے میں ڈوب گیا بچے بڑے پریشان

جھنگ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئ

جھنگ، لوڈشیڈنگ سے ہماری زندگی کا سکون ختم ہو چکا شہری حلقے

جھنگ، وزیراعظم پاکستان کے احکامات بھی واپڈا حکام نے ھوا میں اڑا دئیے

جھنگ، حکومت ایک طرف لوڈشیڈنگ کے دعوے کرتی ہے تو دوسری طرف لوڈشیڈنگ شہری

جھنگ، طویل لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین کو بھی شدید پریشانی کا سامنا

جھنگ، وزیراعظم کے احکامات کے بعد بھی اگر فوری لوڈشیڈنگ ختم نہ کی تو عوام سراپا احتجاج بن جائیں گے شہری حلقے

جھنگ، شہری حلقوں کا جھنگ میں لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں