102

جھنگ(محمد رمضان) جھنگ۔ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے ”پلانٹ فارپاکستان ڈے“مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

جھنگ(محمد رمضان)

جھنگ۔ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے ”پلانٹ فارپاکستان ڈے“مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

جھنگ۔ ڈپٹی کمشنر نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر میں میں پودا لگایا۔

جھنگ۔ امسال مون سون میں درخت لگا پاکستان کو سرسبز بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ

جھنگ۔شہری اپنی آ نیوالی نسلوں کو ماحولیاتی مسائل سے بچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ

جھنگ۔ رواں سال مون سون میں شجر کاری کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ

جھنگ۔شجر کاری مہم کو مزید تقویت دینے اور اسکی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے بھرپور آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ

جھنگ۔وزیراعظم عمران خان کے ملین ٹری سونامی مشن کو کامیاب بنانے کےلئے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے حالیہ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ

جھنگ۔ ضلع کی تمام تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کو شجر کاری مہم میں حصہ لے کر قومی ذمہ داری نبھانی چاہیے۔

جھنگ۔اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن، ڈی ای ، ڈپٹی ڈی ای او، پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سمیت طلبا ءاور دیگر بھی موجود ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں