127

سرگودھا (بیورو رپورٹ )سٹیج و ٹی وی کی معروف اداکارہ وڈانسینگ کوئین حنا شاہین کی عرصہ دس سال بعددوبارہ شوبزمیں دھواں دھار واپس.حنا شاہین 2012میں ملک سے باہر کینڈا میں شفٹ ہوگی تھی

سرگودھا (بیورو رپورٹ )سٹیج و ٹی وی کی معروف اداکارہ وڈانسینگ کوئین حنا شاہین کی عرصہ دس سال بعددوبارہ شوبزمیں دھواں دھار واپس.حنا شاہین 2012میں ملک سے باہر کینڈا میں شفٹ ہوگی تھی حنا شاہین ان دنوں لاہور کے شالیمار تھیٹر ڈرامہ ویلکم ٹو حنا شاہین میں پرفارم کررہی ہیں انکی دوبارہ شوبز میں واپسی شائقین نے بہت سراہا۔اس ڈرامہ کے معروف رائیٹر وڈائریکٹر سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اظہر ملک ہیں۔اظہر ملک کے پیش کردہ ڈراموں نےکامیابیوں کے جھنڈے گازے اور ریکارڈ بزنس حاصل کیا ھے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں