82

افغانستان آج پھر فتح یاب ٹھہرا ہے۔۔۔ افغانستان نے ہمیشہ عالمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔۔ غزوہ احزاب کی مانند آج امریکہ کے اتحاد کو شکست فاش ہوئی ہے۔۔ آج دشمن اپنی شکست کا بدلہ چکانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔۔

افغانستان آج پھر فتح یاب ٹھہرا ہے۔۔۔
افغانستان نے ہمیشہ عالمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔۔
غزوہ احزاب کی مانند آج امریکہ کے اتحاد کو شکست فاش ہوئی ہے۔۔

آج دشمن اپنی شکست کا بدلہ چکانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔۔

ہم آج عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی ترقی میں ہرممکن کردار ادا کریں گے۔۔

پاکستان امن کا پیامبر ہے اور یہاں مکمل آزادی ہے۔۔

وطن عزیز میں تخریب پسند گروہوں کا پروپیگنڈا اب نہیں چلے گا ۔۔

فرقہ واریت کو ہوا دینے والوں کی اب کوئی جگہ نہیں ہے۔۔

اسلام پر مکمل عملدرآمد ہی اصل پیغام پاکستان ہے۔۔

پاکستان میں اتحاد کی فضا کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے،

پیغام پاکستان ہے کہ یہاں اقلیتوں کو آزادی حاصل ہے۔

میڈیا کو پاکستان کا بیانیہ اپنانے کی ضرورت ہے۔

پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانا اس وقت اہم ضرورت ہے،

وطن عزیز کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈا کا جواب دینا ضروری ہے۔

آج پاکستان محفوظ ہے اور ہم ہر قیمت اس کے نظریے کا بھرپور تحفظ کریں گے۔۔

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے، اس کا بھرپور احیاء کیا جائے گا۔۔

پاکستان کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔۔قاری محمد یعقوب شیخ چئیرمین نظریہ پاکستان 🇵🇰 کونسل
#گمنام_محافظ

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں