53

جھنگ(صفدرآصف)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک7لاکھ46ہزار48افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،گزشتہ روز 15ہزار35افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 9ہیلتھ کیئر ورکز اور15026شہری شامل

جھنگ(صفدرآصف)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک7لاکھ46ہزار48افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،گزشتہ روز 15ہزار35افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 9ہیلتھ کیئر ورکز اور15026شہری شامل ہیں،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3644ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3385 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 24افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ235مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں