400

*شورکوٹ محمد زاھد سروہی ایڈیٹردُعاآن لائن نیوزتبدیلی کاسفر* *ایاك نعبد واياك نستعين”* سے شروع ہوا *”انا الله مع الصابرين”* سے ہوتا ہوا *”انا لله وانا اليه راجعون”* *کی

*شورکوٹ محمد زاھد سروہی ایڈیٹردُعاآن لائن نیوزتبدیلی کاسفر*

*ایاك نعبد واياك نستعين”* سے شروع ہوا
*”انا الله مع الصابرين”* سے ہوتا ہوا *”انا لله وانا اليه راجعون”* *کی طرف گامزن ھے*

*کیا کوئی شرمندگی محسُوس کررھے ہیں یا ابھی تک اپنے آپ پر نازاں ھیں—؟*

*اس تباھی و بربادی کی ذمہ دار کون ھے*

*پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تو تب بھی اُنہوں نے یہی رونا رونا تھا کہ انگریز پورا ملک تباہ کر كے گیا ھے۔*

*تبدیلی لوٹوں سے شروع ھوئی، ھالینڈ کی سائیکل سے ھوتی ھوئی انڈوں، مرغی، کَٹُّوں اور IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ھے، مزید پیش قدمی ابھی جاری ھے.*

*عمران نیازی خود تو سائیکل پر دفتر نہ جاسکے، لیکن عوام کو سائیکل چلانے پر مجبور کردیا.*

*روز جو 12 ارب کی کرپشن ھوتی تھی، کیا اب بھی وہ ھو رھی ھے، اگر نہیں تو آٹھ ماہ میں 2880 ارب روپے جو جمع ھوچکے ھیں وہ کہاں گٸے؟*

*وہ دیکھو تیل کے ذخائر،*
*وہ دیکھو 50 لاکھ گھر!*
*وہ دیکھو 25 روپے فی لیٹر پٹرول!!!*
*وہ دائیں طرف دیکھو ھالینڈ کا وزیراعظم سائیکل پر آفس جا رھا ھے!!!*
*وہ اوپر دیکھو وزیراعظم ھاؤس میں یونیورسٹی، گورنر ہاؤس میں لائبریری!!!*
*وہ ساتھ میں اوپر بائیں دیکھو ڈالر 49 روپے کا ھے!!!*
*وہ دیکھو 55 روپےکلومیٹر فی گھنٹہ ہیلی کاپٹر!!!*
*وہ ساتھ میں دیکھو 200 ارب ڈالر کا ڈھیر لگا پڑا ھے!!!*
*جس کی نشاندھی مراد سعید نے کی تھی،*
*وہ دیکھو دائیں جانب*
*ایک کروڑ نوکریاں بلین treesکیساتھ لٹک کر جھول رھی ھیں !!!*
*وہ دیکھو سائیڈ پہ پختون خواہ میں میٹرو چل پڑی ھے، اور وہ بھی 350 ڈیمز کے کنارے!!!*

*الحمدالله کپتان، ایسا ریکارڈ بھی* *رکھتا ھے جو کسی اور کے پاس نہیں*
*بائیس سال میں جو کہا، صرف نو* *مہینوں میں اس پہ یوٹرن لے لیا ھے*

*یاد ھوگا ایک بندہ کنٹینر پہ کھڑے ھوکر کہتا تھا، جب ڈالر، گیس، بجلی اور تیل مہنگا ھوجائے تو سمجھ لو وزیراعظم چور ھے ..‎*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں