21

*اسپائر ورلڈ میں عاطف شیخ صاحب سے جاوید صدیقی سینر جرنلسٹ و کالمکار کی ملاقت* کراچی کے معروف سینر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے گزشتہ روز دبئی کمپنی اسپائر ورلڈ کراچی میں عاطف شیخ صاحب سے ملاقات کی, ملاقات کے دوران انھوں نے نئے سٹلائٹ چینل “ابھی ابھی” کی پروموشن کے عمل کو دیکھا یاد رھے عنقریب پاکستانی سٹلائٹ چینل کی دنیا میں منفرد مقام بنانے آرہا ھے۔ اس ملاقات پر میں

*اسپائر ورلڈ میں عاطف شیخ صاحب سے جاوید صدیقی سینر جرنلسٹ و کالمکار کی ملاقت*
کراچی کے معروف سینر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے گزشتہ روز دبئی کمپنی اسپائر ورلڈ کراچی میں عاطف شیخ صاحب سے ملاقات کی, ملاقات کے دوران انھوں نے نئے سٹلائٹ چینل “ابھی ابھی” کی پروموشن کے عمل کو دیکھا یاد رھے عنقریب پاکستانی سٹلائٹ چینل کی دنیا میں منفرد مقام بنانے آرہا ھے۔ اس ملاقات پر میں عاطف شیخ صاحب کا شکر گزار ھوں کہ انھوں نے اپنا قیمتی وقت مجھے عطا کیا۔ عاطف شیخ صاحب پاکستان کی ترقی و کامرانی اور خوشحالی کیلئے ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتے چلے آرہے ہیں اور وہ پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اس وقت عاطف شیخ صاحب آرٹیفیشل انٹیلیجنس “اے آئی” میں اپنی بہترین پروفیشنلانہ خدمات پیش کررھے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں