22

عمر فاروق پشاور میں گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر. امید ہے کہ عمر فارق پشاور میں صحافتی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرینگے.بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارہ.

عمر فاروق پشاور میں گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر.

امید ہے کہ عمر فارق پشاور میں صحافتی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرینگے.بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارہ.

پشاور(نمائندہ وصال احمد) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمر فارق خیبر پختون خواہ پشاور میں بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے نے عمر فاروق کو پشاور میں اپنا نمائندہ مقرر کیا عمر فاروق ایک قابل نوجوان ہے اور پشاور میں نوجوان نسل کو درپیش مسائل کو مثبت صحافت کے زریعے حکام بالا تک رسائی اور درپیش مسائل و مشکلات کو حل کروانے کیلئے جدوجہد کرنا چاہتا ہے جو ایک نوجوان صحافی کیلئے اعزاز کی بات ہے اس موقع پر گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ عمر فارق کو پشاور میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عمر فارق اپنی صحافتی زمہ داری بہت بہتر اور اچھے طریقے سے انجام دیںنگےاور مثبت صحافت میں اہم کردار ادا کرینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں