34

حب ( بیوروچیف دعانیوز ) انچارج سی آئی اے اوتھل بیلہ انسپکٹر فلک شیر کی بیلہ میں دبنگ کاروائی۔ میراں پیر بیلہ سے دوران گشت ایک ملزم سے 460 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق انچارج CIA اوتھل بیلہ انسپکٹر فلک شیر نے اپنی ٹیم انسپکٹر حبیب اللہ رونجھو ASI ظفر بلوچ، ہیڈ کانسٹیبل نثار شیخ اور دیگر نفری کے ہمراہ دوران گشت بیلہ کے علاقے میراں پیر سے دوران گشت

حب ( بیوروچیف دعانیوز ) انچارج سی آئی اے اوتھل بیلہ انسپکٹر فلک شیر کی بیلہ میں دبنگ کاروائی۔ میراں پیر بیلہ سے دوران گشت ایک ملزم سے 460 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق انچارج CIA اوتھل بیلہ انسپکٹر فلک شیر نے اپنی ٹیم انسپکٹر حبیب اللہ رونجھو ASI ظفر بلوچ، ہیڈ کانسٹیبل نثار شیخ اور دیگر نفری کے ہمراہ دوران گشت بیلہ کے علاقے میراں پیر سے دوران گشت ایک ملزم کو مشکوک جان کر اسکی تلاشی لی تو اسکے قبضے سے 460 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی اور ملزم مولابخش ولد محمد صدیق ساکن محلہ میتھک کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں