35

جھنگ (صفدرآصف)آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او جھنگ سرفراز احمد ورک نے ضلع جھنگ بھر سےاعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین ایس ایچ اوز کے نام آر پی او فیصل آباد کو بھجوا دیئے ،رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں نمایاں کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں ،ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ حافظ محمد عبداللہ جپہ اور ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جھنگ نواز خان شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں