24

بوقت 5:30 بجے شام کیری ڈبہ نمبری AAK 325 جس پر دو بھائی (1) عرفان ولد غضنفر (2) عدنان ولد غضنفر اقوامجھنگ(محمد رمضان)گزشتہ روز کانواں سکنہ چک نمبر 167 ج ب تحصیل و ضلع جھنگ سوار تھے جو کہ سلیز مین کا کام کرتے ہیں ۔ منڈی موڑ سے جانب شاہ

بوقت 5:30 بجے شام کیری ڈبہ نمبری AAK 325 جس پر دو بھائی (1) عرفان ولد غضنفر (2) عدنان ولد غضنفر اقوامجھنگ(محمد رمضان)گزشتہ روز کانواں سکنہ چک نمبر 167 ج ب تحصیل و ضلع جھنگ سوار تھے جو کہ سلیز مین کا کام کرتے ہیں ۔ منڈی موڑ سے جانب شاہ جیونہ روڈ جا رھے تھے کہ وڈن موڑ کے قریب دونامعلوم ملزمان بسواری موٹر سائیکل ھنڈا 125 نے رُکنے کا اشارہ کیا ، نہ رُکنے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائر کیا جو کہ عرفان ولد غضنفر کو پیٹ میں لگا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ، جبکہ اسکا بھائی عدنان محفوظ رہا ۔ پولیس تھانہ قادر پور نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں